رمل پیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رَمَل کے اعداد و شمار کی پیمائش کا پیمانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رَمَل کے اعداد و شمار کی پیمائش کا پیمانہ۔